Religião

فکر آخرت اسلامک اسٹیٹس

Sobre este grupo

*یہ گروپ میرا نہیں بلکہ یہاں پر منسلک ہر فرد کا گروپ ہے الحمد للہ..... ❣️* *یہاں کسی کی ذات کی بڑائی نہیں بلکہ اللّٰــــــہ سبحانہ و تعالیٰ کے احکامات کی سر بلندی، قال رسول اللّٰــــــہ ﷺ کی صدائیں بلند کرنا اور دین اسلام کی اشاعت ہی ہمارا مقصد ہے.* *اگر لوگوں کو اللّٰــــــہ سبحانہ و تعالیٰ نے آپ کے لیے خیر کا ذریعہ بنایا ہے تو آئیے آپ بھی لوگوں کے لیے خیر کا ذریعہ بنے، اور اللّٰــــــہ کے پیغام پر عمل پیرا ہو کر فلاح پانے والے گروہ میں شامل ہو جائیں.... 🤍* *آئیے بندوں کو بندوں کی بندگی سے نکال کر رحمان کی بندگی میں مبتلا کر دیں..... ❣️* *یہی ہمارا مشن ہے... ان شاء اللّٰــــــہ ❣️*

Antes de participar

Leia as regras publicadas e avalie o que compartilha. A disponibilidade do link do grupo não é um selo de segurança.

Informações publicadas

Assunto
Religião